text
stringlengths
11
155
label
int64
0
1
اسپیکر کے سامنے ذاتی طور پر پیش ہو کے تصدیق کرنا ضروری ہے ، ابھی ہوائی استیفے ہیں ، اور زبردستی کے بھی
0
پہلے دو تین گھونٹ کے بعد چائے بس گرم میٹھا پانی ہی رہ جاتی ہے
0
شامی صاحب تو ایڈیٹر اور تجزیہ نگار ہیں میں رپورٹر ہوں جو اینٹ اٹھاتا ہوں بڑے بڑے کرپشن سکینڈل نکلتے تو میں جذباتی کیوں نہ ہوں :رؤف کلاسرا
0
آسٹریلیا کیخلاف 40 سال بعد دونوں اننگز میں سینجریاں اسکور ہوئیں
1
ہ نئی احتیاط دیکھی ہے آئینے سے حجاب کرتے ہوایک دن نہ عدم جو پی تو کیاروز شغل شراب کرتے ہوعبدالحمید عدم
0
: مولانا ڈیزل سے ڈیزل خان تک کا شرمناک سفرڈیزل آ نہیں رہا ، ڈیزل آ گیا ہے
0
ﻃﺎﺭﻕ ﺑﻦ ﺯﯾﺎﺩ ﺍﮔﺮ ﺁﺝ ﺯﻧﺪﮦ ﮨﻮﺗﮯ ﺗﻮ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﺗﻨﺎﺿﺮﻭﺭ ﮐﮩﺘﮯ ﮐﮧ ﺑﯿﭩﺎ ﮐﺸﺘﯿﺎﮞ ﺟﻼﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭﻟﮍﮐﯿﺎﮞﻧﭽﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﺍ ﻓﺮﻕ ﮨﮯ
0
پهر بهائی مجهے DM میں بتا دیں میں جاننا چاہتا ہوں کون ہے وہ--
1
عشق کے روگ مار دیتے ھیں ۔۔۔
0
لاہور: ہمارے دور حکومت میں ادویات بھی مفت ملتی تھیں ۔ چودھری پرویز الہی
1
فلمی ستارے تو ان علماے ؑ کرام کی دینی خدمات اور شخصیت سے متاثر ہو کر از خود کھنچے چلے آتے ہیں ۔
1
ہمارے ممبر چچا چنگم کی جانب سے بلاول کی کراچی جلسے میں کی گئی تقریر کی زبردست پیروڈی بھابی ہوں میں بھابی ہوں -۔۔۔
0
دنیا کے ایک بہترین مسلم خلیفہ کی اپنے بچوں کو نصیحت۔ مولانا طارق جمیل صاحب
1
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی تصنیف ’’فلسفہ محبت ‘‘ کے انگریزی ترجمہ کی تقریب اجراء 24اکتوبر جمعہ کی شام میریٹ ہوٹل میں منعقد ہوگی
1
آج ملک بھر میں یوم عدل بسلسلہ یوم شہادت سیدنا فاروق اعظم ر۔ض مذہبی عقیدت سے منایا جائے گا۔
0
تھرپارکر میں 21 دنوں میں 22 بچے غذائی قلت سے جاں بحق، سندھ حکومت غافل
0
عمران نیازی اور ان کے روبوٹس کی ڈکشنری الگ کی جائے ۔ ان کی هر ٹرم کا معنی رائج ڈکشنریوں سے الگ هے ۔
0
دنیا گول هے چندے سے چندے تک کا سفر۔۔۔۔چندے سے انقلاب
1
پی ٹی آئی کا استعفے واپس نہ لینے کا اعلان
1
یه لڑکی فاقه کش هوتی تو بدصورت نظر آتی۔
0
سردار بنے سے پہلے علم حاصل کرو، کہیں ایسا نہ ہو کہ سرداری کا غرور تمہیں طلبِ علم سے روک دے اور تم جاہل بن کر زندگی گذارو ۔ سیدنا عُمر فاروقؓ
1
عوامی تحریک کے چیئرمین ڈاکٹر طاہر القادری نے شاہراہ دستور پر 70 روزہ جاری دھرنا ختم کر کے جہاں حکومت کو ریلیف دیا۔۔۔
1
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:آج بدھ ہے =26 ذوالحج = 143522 اکتوبر = 201408 کاتک = 2071مطیع اللہ راشد
1
کینیڈا کی پارلیمنٹ میں فائرنگ کی ویڈیو جاری: کینیڈا کی پولیس نے پارلیمنٹ پر حملے کی ویڈیو جاری ۔۔۔
0
کتنے خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہیں اللہ رب کائنات نے ماہ محرم میں نواسہ رسول امام حسین علیہ السلام کا ذکر کرنے ذکر سننے کے لئے چن لیا
1
ﺩﺑﺌﯽ ﭨﯿﺴﭧ : ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻭﻗﻔﮯ ﭘﺮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ 2 ﻭﮐﭧ ﭘﺮ 50 ﺭﻧﺰﺍﻇﮩﺮ ﻋﻠﯽ 24 ﺍﻭﺭ ﯾﻮﻧﺲ ﺧﺎﻥ 14 ﺭﻧﺰ ﭘﺮ ﻧﺎﭦ ﺁﺅﭦ
1
الھم صلی علی محمد ﷺ
1
سر جی۔بائیس توپوں کی سلامی ھے اس عقل پر جو اتنے تجربے ، ملکی نقصان،عمر کے اس حصے ، کے بحدآگئی آپکے بقول۔قوم پر یہ احسان ھے ¿¿
0
چندے سے انقلاب اور تھُک میں پکوڑے تلنا
0
® مریم نواز کی بحیثیت چیئرپرسن یوتھ لون اسکیم تقرری پر وفاقی حکومت سے جواب طلب ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت سے وزیر ۔۔۔
0
ﺍﻧﻘﻼﺏ ﮐﺎ ﺍﯾﺠﻨﮉﺍ ﻧﮧ ﺑﺪﻻ ﮨﮯ ﻧﮧ ﺑﺪﻟﮯ ﮔﺎ، ﮐﯿﺌﺮﭨﯿﮑﺮ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺑﮭﯽ ﻗﻮﻣﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺑﻦ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﻣﮏ ﻣﮑﺎ ﻭﺍﻟﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎھتے ۔طاہر القادری
1
اپنے آپ کو سزا ملے تب احساس ھوتا ھے اب بھی وقت ھے مبشر اپنے گناھوں کی قوم سے اور الله سے معافی مانگے
1
بوٹسوانہ:این خامہ دوسری مرتبہ ملک کے جمہوری صدر منتخب بوٹسوانہ: ڈیموکریٹک پارٹی نے عام انتخابات میں 53 میں سے 33 نشستیں حاصل کیں
1
احتجاج احتجاج احتجاج مہاجر قوم اپنی نسلوں کی بقا کيلئے گھروں سے باہر نکليں ۔کليم الطافی~
0
استیعفیٰ مانگنے والے چندہ مانگنے پر آگئے
1
عمران اگر اپنے بچوں کی صحیح تعداد بتا دے اور اپنا ڈوب ٹیسٹ که وه نشئی نھیں ھے وه چیک کروا تو شاید کچھ اور لوگ اس کی حمایت کردیں
1
ﺍِﮎ ﻧﺌﯽ ﻃﺮﺯ ﮐﺎ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎﺍﺱ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺎﺭ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ !!
0
قادری تو کشتیاں جلاکر آیاتهاکشتیاں ہی جلائیں گهر اورسامان تو نہیں جلایا نا
0
ڈیزل ہیں تیری آنکھیں دھرنا ہے تیری چیخیں ۔
0
یکم محرم الحرام یوم فاروق اعظم رضی الله عنه ملک بھر میں مذهبی عقیدت و احترام سے منایا جاے گا سیدنا عمر فاروق
1
مجھ پر حملے ہورہے ہیں ، بتایا جائے میرا گناہ کیا ہے ؟مولانا فضل الرحمان ۔
0
کشمیری 68 برسوں سے بھارتی فوج کے مظالم برداشت کررہے ہیں لیکن انکے جذبہ حریت میں کمزوری نہیں آئی۔ حافظ محمد سعید
0
نئے بجلی میٹرز کے حوالے سے خبریں بے بنیاد : وزیر اعظم معائنہ کمیشن
0
رسول ﷲ ﷺ نے فرمایا: خبردار کبھی بالارادہ نماز نہ چھوڑنا، کیونکہ جس نے دیدہ و دانستہ اور عمداً نماز چھوڑدی تو اللہ کا ذمہ اس سے بری ہے (ابن ماج)
1
سعودیہ عرب میں ٹریفک حادثہ، 2 پاکستانی جاں بحق ہوگئے
0
نظریہ شخصیات سے بہت بڑا ہو تا ہے ۔ کامیابی انشاالہ قریب ہے ۔ ہمیں بس ایک دوسرے کی ضرورت ہے جو ایک نظریے پر اکھٹے ہوں متحد ہوں اور ہم ہیں ۔
1
آج ایک پٹواری کہتا اسلام کہتا ہے اگر کوئی گھر سے بھاگ کے غلط کام کر لے تو انکی آپس میں شادی کروا دو۔یہ کونسا اسلام ہے ؟
0
ان کا کام ہی لوٹنا ہے ۔۔۔۔
0
بنگلہ دیش اپنے ہی کھلاڑی کیخلاف عالمی عدالت میں
0
اَلسَّلاَمُ عَلَيْكُم ُصُبحَ بَخَیر اللہ تعالیٰ سے بخشش مانگو! بے شک اللہ تعالیٰ بخشش / مہربانی کرنے والا ہے ۔‘‘
1
آپکی ٹوئیٹس کے کیا کہنے ! ماشاٗ اللہ اللہ پاک آپ کو ڈھیروں اجر عطا فرمائے ۔۔۔ ! آمین !
1
دولت واقعی آزمائش ھے ۔ اساتذہ اور تحقیق کرنے والوں کیلئے ھمارا بجٹ صرف 10 ھزار ھوتا ھے جبکہ ساوں ڈ سسٹم والے ڈی جے کیلئے ستائیس لاکھ :)انصاف
0
میں نے تورات ھی بتادیا کہ برا ھوگا بہت براھوگا۔پاکستان 7/2۔ٹیسٹ
0
لگتا ھے مونس الٰہی کو قادری صاحب نے خصوصی دعا سے نواز دیا ھے ۔ ۔ :)
1
ٹریفک کے بہاﺅ میں خلل پیدا کرنے پر انسٹھ ،تجاوزات قائم کرنے پر سات مقدمات درج کرائے
0
لفظ مہاجر کی توہین کرنے پر خورشید شاہ سمیت پیپلز پارٹی کے رہنما رسوا ہوں گے ،ندیم احسان
0
اس کے بچوں کی تعداد دو ھے یا چار صرف یه بتادو اور اسے کھو زکوات کھانی بند کردے اور ٹیسٹ کرواکے بتاؤ که عمران نشئی تو نھیں
0
انشا جی اٹھو اب کوچ کرو اس شہر میں جی کا لگانا کیا ہاہاہا اور یہ کہ کر قادری صاحب شہر اقتدار پر بہت بڑا احسان کر گے
1
وہ تو بس ایسے ہی دل چاہ رہا تھا میرا ڈائلاگ مارنے کا :)
1
سب کچھ راؤ نے ہی بتانا ہے تو اپ صرف چسکا لینے ائے تھے ؟:p
1
لاہور: بڑا ہسپتال نہیں سیالکوٹ اور ہارون آباد میں چھوٹے یونٹس بنا رہی ہوں ۔ میرا
1
مولانافضل الرحمان نے جس طرح عورتوں سے متعلق بات کی ہے وہ انتہائی شرمناک ہے ،شیریں مزاری"
0
ہر اک کو اپنی پڑی ہے میری فکر ہی نہیں
0
ہاہاہاہانا کیا کرو نا یار اگلی دفعہ پھر کوشش کر لینا :p
1
بے بس بھکاریوں کی طرح توڑ کر انا کشکول لے کے تیرے در و بام تک گے ۔۔
0
RT شیری مزاری نے پاکستان میں تیل کی کھداٴں ی سے پہلے ناگن ڈانس کیا کریں گی چندے سے انقلاب
1
اس ملک کو بدنام کرنے میی لفافہ صحافت نے باقی کسر پوری کردی
0
برطانوی فوج نے افغانستان میں آخری اڈاہ بھی خالی کردیا
1
ایم کیو ایم کا ملک گیر یوم سیاہ۔۔۔۔
0
لاہور: آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کی زیر صدارت آر پی او کانفرنس۔
1
اگر دھرنے سے کچھ اچھا ہو تو کامیابی ہے ورنہ اس کا کیا کرنا۔
1
بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بین الاقوامی مبصر کی تعیناتی خطے میں پائیدار امن کیلئے ناگزیر ہے
1
مضبوط کرپٹ مافیا کا کون کیا بگاڑ سکتا ہے ۔ بس اللہ ہی اس ملک اور عوام پہ اپنا رحم فرمائے ۔ آمین۔
0
سرزمین شام ۔۔۔وہ ولولے آج ابن ِ قاسم کے کیا فسانوں میں کھوگے ھیں ،نبی ﷺ کی امّت کے تن سے رستا ہوا یہ خون تم سے پوچھتا ہے ۔۔۔
0
لاہور:ملاقات میں وفاقی اورصوبائی کابینہ میں ممکنہ ردوبدل پرتبادلہ خیال
1
سمارٹ فون کے عادیوں کے لیے ڈجٹل ڈیٹاکس کیپ متعارف۔
1
لاہور: دھرنوں اورجلسوں نے قوم میں آگاہی اور شعور پیدا کیا،چودھری پرویز الہٰی"
1
ڈیزل خان نے تمبو میں اکیلا رہنے کی پیشن گوئی کر دی ، ناکام ڈیزل خان
1
سندھ میں ہر قوم اپنی شناخت میں برقرار رہی الطاف حسین نے مہاجر نواز شریف نے پنچابی اور پی پی نے سندھی ووٹ بٹورا جس کا نتیجہ سب کے سامنے ہے
1
پاکستان- آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز سے قبل بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے
1
یہقاں تو فالوور بھی جان کو اٹک جاتا ہے ،لیڈر سے سوال کرنے کی کون جراؑت کر سکتا ہے ۔
0
اسلام آباد اور پشاور میں محرم الحرام کا چاند نظر اگیا هے تمام اھل اسلام کو نیا سال مبارک ھو
1
ہمارا یہ مطالبہ ائینی ہیں ۔۔ خالد مقبول صدیقی
1
آج کا کارٹون لمبی ٹانگ والا کرکٹر پارلیمنٹ میں کیلن بولڈ ہوتا ہوا نظر آیا
0
یونس خان آسٹریلیا کے خلاف ایک ٹیسٹ میں دو سنچریاں سکور کرنیوالے چالیس سال میں پہلے کھلاڑی بن گئے
0
دیکھے هیں بهت هم نے هنگام محبت کے آغاز بھی رسوائی انجام بھی رسوائی
0
ﻭﮦ ﭼﺸﻢ ﻓﺘﻨﮧ ﮔﺮ ﮨﮯ ﺳﺎﻗﯽﺀ ﻣﯿﺨﺎﻧﮧ ﺑﺮﺳﻮﮞ ﺳﮯﮐﮧ ﺑﺎﮨﻢ ﻟﮍ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺷﯿﺸﮧ ﻭ ﭘﯿﻤﺎﻧﮧ ﺑﺮﺳﻮﮞ ﺳﮯﺍﻗﺒﺎﻝ ﺳﮩﯿﻞ
0
جناب اسپیکرلاہور میٹرو بس منصوبہ ایک ارب 65 کروڑ 87 لاکھ روپے سالانہ خسارے میں چل رہا ہے ، دستاویز
0
کوہلی اور انوشکا کب شادی کررہے ہیں ، عامر خان کو بھی فکر لاحق ہوگئی via
0
نومنتخب ضلعی ذمہ داران جماعت اسلامی راولپنڈی جنرل سیکرٹری راجہ جواد احمد ۔نائب امراء سجاد احمد عباسی ۔ابو عمیر۔۔۔
1
عمران خان صاحب کو 30اور 31 اگست کی درمیانی شب یقینا یاد ہو گی جب انکے رفقاءاور کارکنان جلسے کے بعد وہاں سے جا چکے ۔۔۔
1
گو نواز گوگو قادری گوگو شہباز گوگو ذرداری گوگو بلاول گوگو ۔۔۔
0
ﺩﺑﺌﯽ: ﺁﺳﭩﺮﯾﻠﯿﺎ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﻭﮐﭧﮔﺮﮔﺌﯽﻣﺤﻤﺪ ﺣﻔﯿﻆ ﺑﻐﯿﺮﮐﻮﺋﯽ ﺭﻥ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﺁﺅﭦ
0
ﻻﮨﻮﺭ:ﺷﮩﺮﻣﯿﮟ ﻣﺮﺩﮦ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﮐﯽ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮨﻮﻧﯿﻮﺍﻟﮯﮔﻮﺷﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﺩﮦ ﮔﮭﻮﮌﮮ ﺍﻭﺭﮔﺪﮬﮯ ﮐﺎ ﮔﻮﺷﺖ ﺑﮭﯽ ﺷﺎﻣﻞ
0
ڈسکے جاؤ ناچے جاؤ
1
بجھی بجھی ’شامِ شعرِ یاراں ‘
0
تنہا زندگی جینے کا بھی اپنا ہی مزہ ہے ۔ ۔ ۔ نہ کسی کے آنے کی خوشی ، اور نہ کسی کے جانے کا غم ۔
1
استعفیٰ دینے کے لئے باغی جتنی ہمّت چاہے
0
فقیری اچھی پروہ جوآپ کولوگوں سے بے نیاز کردے نا کے وہ فقیری جس میں آپ لوگوں کی نیاز کے ہوں محتاج اور ہاتھ پھیلاتے پھریں سب کے سامنے
0
سوشل میڈیا پہ تو ہر کوئی کچھ بھی کہہ لیتا ھے اگر آپ احمدیوں کے لئے پرنٹ یا الیکٹرونک میڈیا پہ آواز اٹھائو تو بات اے
1