text
stringlengths
11
155
label
int64
0
1
28 سال کی عمر میں بھٹو پہلی مرطبہ منظر عام پر آیا جنرل ایوب خان کی حکومت کا وزیر پٹرولیم بن کے ۔ یعنی اپنی محنت سے نہیں ۔
0
اب تو بس اس آواز کو سننے کے لئے کان ترس رہے ہیں اوووووووووووئے قادری !!!!!! ذلیل کرا گئے نا
0
دوسرے اضلاع سے آنے والے ٹریفک وارڈنز اور افسران اپنے وائرلیس سیٹ اور گاڑیاں بھی ساتھ لائیں گے ۔
1
کتے ہماری خواہشیں گلی میں پھر نے والے کتوں کی طرح ہیں کہ جن سے ڈر کر بھاگو تو پیچھے پڑ جاتے ہیں ۔۔۔بھونک بھونک۔۔۔
0
جہانگیرترین،خورشیدقصوری،اعظم سواتی ہے اس پارٹی میں کیوں لگتا ہے کہ ہے فقیر پی ٹی آئی ۔۔۔؟مانگنا تو عادت ہے بس۔۔!
0
دعا ایسا خوبصورت عمل ہے جس میں مانگنے والا اپنی پریشانیاں اور مشکلات 1/3
1
ایسا آسان حدف۔ بچوں والا میچ ہو گیا یہ تو۔ ہا ہا ہا ہا ہا
1
ہم نے اپنے وجود کی چادر تنگ اپنے گمان پر کی ہے
0
اگرزمینی حقائق یہ بتلاتے ہوں کہ یہ ایک خنریزسیاسی سرگرمی ہے ۔
0
سپریم کورٹ نے حلقہ پی پی تین سو بتیس بورے والا سے رکن پنجاب اسمبلی یوسف کیسال کی رکنیت بحال کر دی۔
1
ڈیرہ غازی خان : تھانا گدائی میں زیر حراست ملزم نے مبینہ طور پر خود کو آگ لگا دی،زخمی ملزم کو اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیسAUS-196-8
0
تھر میں بچے بھوک پیاس سے مر رہیں ہیں تم کہتے ہو سندھ نہ ڈیسوں
0
ﺯﻧﺠﯿﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻻ ﻣﺮﯼ ﻭﺣﺸﺖ ﮐﮯ ﺑﺮﺍﺑﺮﺍﮎ ﺗﯿﺮﮮ ﮐﮩﮯ ﺳﮯ ﺗﻮ ﭨﮭﮩﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﮟ
0
الله اکبر ,,,,,,,,,,,,,,,,,مولانا جی کیا بات ھے
1
مریم نواز نے کہا کہ استعفی مانگنے والے اب چندہ مانگ رہے ہیں ۔واقعی اگر عمران نے بھی نواز کی طرح منی لانڈرنگ کی ہوتی تو چندہ نہ مانگ رہا ہوتا
0
پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا باوٴلنگ ایکشن بھی مشکوک قرار دے دیا گیا، روزنامہ اُردو پوائنٹ
0
ﺁﺝ ﮐﮯ ﺩﻥ ﻋﺎﺷﻖ ﻧﺒﯽ ﭘﺮ ﻻﺯﻡ ﮨﮯ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﮮﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﺸﻤﯿﺮ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮐﻞ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ
1
پاکستان مسلم لیگ ن روشن پاکستان کا نشان
1
: ساے جتنی ھے ملکیت سب کی ,⁰⁰باقی جو ھے تجاوزات میں ھے ۔
1
وھ تہی دست بھی کیا خوب کہانی گر تھاباتوں باتوں میں مجھے چاند بھی لا دیتا تھا
1
ذہنی غلام اور کسے کہتے هیں ؟؟؟
0
ﺁﺧﺮﯼ ﻓﺘﺢ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﮐﯽ ﮨﻮﺋﯽ ۔۔ﺍﻭﺭ ﺁﻭﺍﺯ ، ﻓﻨﺎ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ۔۔۔
1
گندی زبان اور گٹر جیسے دماغ والے جاهل جیالے هو تم۔ جیالا هو اور جاهل نه هو یه ممکن نهیں ۔
0
بریکنگ نیوز ٹویٹر پر زیادہ جلن کے بعد جیالے پٹواریوں کا غیر آئینی قبضہ رایوینڈ اور بلاول ہاؤس میں مٹھائیاں تقسیم
1
اور اگر پی ٹی آئ نے کها که الیکشن ضمنی نهیں ھونے دینے تو پانچ فی صد ٹرن آوٹ ھوگا۔ اور یا نهیں ھونگے ۔
0
مجیب الرحمن شامی کا پروفیسر غلام اعظم کے لئے نذرانہ
1
لاہور: مدعیہ کا پسند کی شادی والا بیان برقرار۔
1
رسول اللہ نے فرمایا:تم سے پہلی امتوں میں کچھ ایسے لوگ تھے جن سے فرشتے باتيں كرتے تهے اگر میری امت میں کوئی ہوتاتووہ عمرہوتے
1
ﺗﻤﺎﻡ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﯿﺎ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﺳﺎﻝ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﮨﻮ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﺮﻡ ﺳﮯ ﺭﺣﻤﺘﯿﮟ ،ﺑﺮﮐﺘﯿﮟ ﻧﻌﻤﺘﯿﮟ ﻧﺎﺯﻝ ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮟ ﺁﻣﯿﻦ ﺛﻢ ﺁﻣﯿﻦ
1
لاہور: میرے ہسپتال میں غریبوں کا مفت علاج ہوگا۔ میرا
1
اگر کراچی اور حیدرآباد میں ایم کیو ایم مظبوط ہے تو اسکی سب سے بڑی وجہ پیپلز پارٹی کی بیڈ گورننس اور اربن سندھ کو نظر انداز کرنا ہے ۔
0
لے دس میں سائیکو ہوتی تو اج خان کی طرح چندہ گن رہی ہوتی
0
ڈاکٹر طاہر القادری کا دھرنے کیلیے فنڈز جمع کرنے کیلیے بیرون ملک جانے کا فیصلہ اور عمران خان کی بھی دھرنے کیلیے عوام سے فنڈ دینے کی اپیل
0
امریکہ میں انگریز سنگر نے پاکستان کے حق اردو زبان میں گانا گا کر پاکستانیوں کے دل جیت لیے
1
دبئی ٹیسٹ پر پاکستان کی گرفت مضبوط
0
اب مزا دينے لگا درد محبت مجھ کو مجھ کو اس درد کی اب کوئی دوا مت دينا
0
حضرت عمرؓ نے سعد بن وقاصؓ کے نام فاروقی حکم نامے میں لکھا جومال تقسیم کے بعد بچ جائے اسے قرآن کی تعلیم حاصل کرنے والوں کو دے دینا۔ مشاہیر الاسلام
1
دبئی، پہلا ٹیسٹ: آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی دوسری وکٹ گرگئی:
0
وینا ملک کا بیٹا سوشل میڈیا پر مقبولیت میں شلپا شیٹھی کے بیٹے سے آگے : کراچی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وینا ملک کے بیٹے ابرام خان۔۔۔
1
اللہ رب العزت کا ذکر کیجیے اور سکونِ قلب حاصل کیجیے سبحان الله ،الحمد لله ،الله أكبر،لااله الا الله ،لاحول ولاقوة الا بالله
1
ڈاکٹر طارق سلیم کو امیر ضلع گجرات منتخب ہو گئے
1
سائن آوٹ کرو اور کوئی اچھی سی کتاب پڑھو۔آپ زیادہ آوٹنگ نہیں کرتے شائد۔ ٹویٹر سے باھر بھی نکلا کرو ۔
1
۔ تحریک انصاف ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لے گی،ترجمان شیریں مزاری۔ جی ہان مگر قبضہ مافیا اور لوٹوں کی حمایت ضرور کرے گی
0
نھی ان کو شرم نھی آتی کیونکه انھوں نے شرم بیچ کھائ ھے
0
کوئی بھوک سے مر گیا اور کسی نے خودکشی کر لی تو کیا ہوا غریب تو مرتے ہی رهتے ہیں کسی کو انقلاب کی فکر ہے اور کسی کو حکومت کی
0
بتاوُ کیسا لگتا ہے ؟ کسی ویران رستے پر کسی انجان رستے پر کسی کا ساتھ مِل جاناخوشی کے پھول کِھل جانابتاوُ کیسا۔۔۔
0
دہشتگردی میں جاں بحق گریڈ 17 کیلیے 50 لاکھ، گریڈ 18، 19 کو 90 لاکھ روپے امداد ملے گی- وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف
1
شکل اس کی تھی دلبروں جيسی خو تھی ليکن ستمگروں جيسی اس کے لب تھے سکوت کے دريا اس کی آنکھيں سخنوروں جيسی
1
ذیاد کدھر ھو بھائی دھائی ھے دھائی قادری نے لے لی ھڈی اور کس لی اپنی چڈی اب کینیڈا جائے گاپھر اگلے سال آئے گا
1
حکومت سیاسی قائدین کوتحفظ دینے میں ناکام ہوچکی ہے ،شیریں مزاری"
0
رقص کرنا ہے تو پھر پاؤں کی زنجیر نہ دیکھشاہ,
0
پنجاب میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گے : طاہر القادری - سچ ٹی وی
1
پشاور میں آب درہ روڈ پر واقع پلازہ میں سلنڈر دھماکہ دھماکے میں خاتون سمیت 2ا فراد زخمی
0
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سودکھانے والے ، اس کے وکیل، اسکے کاتب اور اس کے گواہ پر لعنت فرمائی ہے اور فرمایا کہ وہ سارے برابر ہیں (مسلم)
1
ہر کچھ عرصے بعد انقلاب کے نام پر یہ ناٹک اس خوف کے پیش نظر رچایا جاتا ہے کہ عوام کہیں حقیقی انقلاب کے لئے ہی کھڑے نہ ہو جائیں ۔
0
پہلا ٹیسٹ: آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری
1
لاہور: طاہر القادری کی ماڈل ٹاون مِن واقع رہائش گاہ کے اطراف سیکورٹی الرٹ۔
0
اللہ جانے وے ماہی تیرا پیار کی اے دل دی اوداسی نی جاندی
0
تو کٹڑ مسلمان بن جا بھائی
1
نقصان تھوڑا ہوا ،اس غریبکا ،جمع پونجی بھی گئی ،کاروبا بھی تباہ ہوا،اورہاتھ بھی کچھ نہیں آیا ۔کہتے تھے حکومت ملے گی
0
ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﻗﺎﺩﺭﯼ ﺩﮬﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍٓﺧﺮﯼ ﺭﺳﻮﻣﺎﺕ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﯿﮟ،ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻗﻞ 23ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ ﮐﻮ ﺍﯾﺒﭧ ﺍٓﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮔﺎﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﮨﺮ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺰﯾﺪ ﺭﺳﻮﻡ ﮨﻮﻧﮕﯽ ۔
0
’جنگی ساز و سامان پر قبضے کی ویڈیو کی تحقیقات‘: امریکہ کے محکمۂ دفاع نے کہا ہے کہ وہ دولتِ اسل۔۔۔
0
چوک میں مانگنے والے فقیروں کی جگہ پی ٹی آئی اپنے ورکرز کو کام پر بھیجے گی۔
0
حضرت مولانا محمود اشرف عثمانی صاحب مدظلہ حاجیوں کیلئے چند ھدایات
1
لاہور میٹرو بس 2013 میں آمدن 90 کروڑ روپے ،اخراجات 2ارب 55 کروڑ روپے ،نقصان 1 ارب 65 کروڑ روپے ۔حکومتی اعدادوشمار
0
اک کھیل نے ہمارا مقدر بدل دیا وہ تو ہمیں پکار کر ایسا چھپا کہ زوبی
1
کیاعمران خان صرف ٹوئٹر اور فیس بک پہ وزیر اعظم بن سکتا ہے ؟
0
حق پرست رکن سندھ اسمبلی سمیتا افضال کی علالت پر جناب کا اظہار تشویش
0
۱/۲ﺍﮔﺮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﯽ ﺍﺻﻼﺡ ﮐﺮ ﻟﮯﺗﻮ ﻣﺨﻠﻮﻕ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﺎﻓﯽ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ،
1
جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارک؟؟ دیئے ،بتایا جائے عوامی ٹیکسوں سے حاصل ہونے والی رقم کس طرح سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کی جا سکتی ہے
0
صرف 16 فیصد کے بل زیادہ آئے ،انھوں نے بجلی زیادہ استعمال کی، خواجہ آصف
0
اوئے ے ے ے ڈڈو پھر آ گیا تو ھمارے گھر لڑائی پڑوانے
0
ٹویٹر معاشرے کی تباہی اور تمام برائیوں کی جڑ ہے ، سعودی مفتی اعظم
0
گہرے ہلکے ، ہلکے گہرے چھاے شام کے ساے ۔۔دھیرے دھیرے ، ہولے ہولے دل کی دھڑکن گاے ۔۔پروا سنگ سنگ، گونجے بن بن ،کوئل۔۔۔
1
اوہ معذرت، بے دھیانی، کئی مہینوں بعد فون سننا پڑ گیا دماغ ہی بند ہوگیا، عادت نہیں فون پر بات کرنے کی :پ
0
حضرت عمرؓ کے زمانہ خلافت میں جامع مساجد کی تعداد بارہ ہزار (12،000) تک پہنچ چکی تھی ۔ از نظام الحکومۃ الاسلامیہ ، جِلد دوم ۔
1
خودکشی حرام هے ۔توبه توبه
0
یاسرٹھیک ھے ۔ذوالفقار کے پلے کچھ نہیں ۔ایجڈ بھی ھے ۔فاسٹ بالروں کاتواللہ ھی حافظ ھے ۔
0
ﺩﺑﺌﯽ ﭨﯿﺴﭧ، ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﺁﺳﭩﺮﯾﻠﯿﺎ ﮐﻮ 436 ﺭﻧﺰ ﮐﺎ ﮨﺪﻑ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ اسٹریلیا 39 رنز بنا نقصان کے
1
زیر نظر تصویر میں نوجون قیادت کے پیچھے جماعت کی پوری قیادت ہے ۔۔ اسے صحیح اسلامی جمہوریت کہتے ہیں ۔۔ جو تقویٰ،۔۔۔
1
ہلکی غذا لو سوپ پیو
1
پیپلز پارٹی نے ہمشہ سندھ کارڈ استعمال کیا : الطاف حسین
1
یزید کی وکا لت نہ کیا کر حسینؑ نجات کا سفینہ ہے نظر آتاہے جس میں چہرہ کربلا تو بس اک آئینہ ہے
1
دس روپے کے بعد یہ اب کالے بکرے کی سری بھی مانگیں گے ۔چندے سے انقلاب
0
: تحریک انصاف استعفوں کے موقف پر قائم ہے ،نظام کی تبدیلی چاہتے ہیں ،شیریں مزاری
1
چچا غالب کی روح سے معذرت کے ساتھہم نے مانا کہ کچھ نہیں ڈیزلمفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے
1
پشاور: پولیو مہم،7 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو قطرے پلائے گئے : پشاور۔۔۔۔۔۔پشاور میں پولیو مہم۔۔۔
1
کچه اور چیز هے شاید تیری مسلمانیتیری نگاه میں هے ایک فقیر و رهبانیسکوں پرستی راهب سے فقیر هے بیزارفقیر کا هے سفینه همیشہ طوفانی
0
چور زیاده شور مچاتا ھے کورٹس زنده آباد اور قادری عمران اور مبشر سازشی مرده آباد
1
آپ میں سے وہ جنہوں نے جنرل ضیاع ال یک کا دور دیکھا ہے ، جان سکتے ہیں کہ ہم لوگ کس کرب سے گزرے ہوں گے پچھلی دو ٹویٹس ملاحظہ ہوں
0
عوامی ٹیکسوں سے حاصل ہونے والا پیسہ سیاسی مقاصد کے لئے استعمال نہیں کیا جاسکتا : لاہور ہائیکورٹ
1
ﺗﺤﺮﯾﮏِ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﺍﻭﺭ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﮐﯽ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎﻭﺍﺭ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﮐﺮ ﺩﮮ ﮔﯽ۔ﺩﺷﻤﻦ ﮐﻮ ﻣﻮﻗﻊﻣﺖ ﺩﯾﮟ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﺘﺤﺪ ﺭﮨﯿﮟ
0
ساڈے پینڈوواں دیاں مانواں شہر وچ آ کے وی اپنے پُرانے طریقے نئیں چھڈدیاں چھج نال گندم صاف کر کے پسوانی
1
اگر کرپشن کے باوجود ترقی ہونی ہوتی تو کب کی ہو چکی ہوتی۔۔۔
0
ذرا سی لا پرواہی بہت سب کچھ برباد کر دیتی ہے
0
زاہد‘ یہ میری شوخیِ رندانہ دیکھنا!رحمت کو باتوں باتوں میں بہلا کے پی گیاسر مستیِ ازل مجھے جب یاد آ گئی دنیائے اعتبار کو ٹھکرا کے پی گیا
1
دو عہدوں کا معاملہ،معین خان اور پی سی بی کے درمیان سرد جنگ
0
پھر پٹواری پوچھتے ہیں کہ دھرنوں کا عوام کو کیا فائدہ پہنچ رہا ہے
1
عمران خاں زنا اور اپنے ناجائز بچوں کو پرائیویٹ معامله کھتا ھے کیا ایسے شخص کے پیچھے قوم کو چلنا چاھیے
0
سمارٹ فون کے عادیوں کے لیے ڈجٹل ڈیٹاکس کیپ: ڈیجیٹل کھلونوں کي لت میں مبتلا بعض لوگ اپنے علاج کے ۔۔۔
0